Quran with Urdu translation - Surah Al-Muddaththir ayat 44 - المُدثر - Page - Juz 29
﴿وَلَمۡ نَكُ نُطۡعِمُ ٱلۡمِسۡكِينَ ﴾
[المُدثر: 44]
﴿ولم نك نطعم المسكين﴾ [المُدثر: 44]
Abul Ala Maududi Aur miskeen ko khana nahin khilate thay |
Ahmed Ali اور نہ ہم مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور نہ فقیروں کو کھانا کھلاتے تھے |
Mahmood Ul Hassan اور نہ تھے کھانا کھلاتے محتاج کو |
Muhammad Hussain Najafi اور مسکینوں کو کھانا نہیں کھلاتے تھے۔ |