Quran with Urdu translation - Surah Al-Mursalat ayat 29 - المُرسَلات - Page - Juz 29
﴿ٱنطَلِقُوٓاْ إِلَىٰ مَا كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ ﴾
[المُرسَلات: 29]
﴿انطلقوا إلى ما كنتم به تكذبون﴾ [المُرسَلات: 29]
Abul Ala Maududi Chalo ab usi cheez ki taraf jisey tum jhutlaya karte thay |
Ahmed Ali اس (دوزخ) کی طرف چلو جسے تم جھٹلایا کرتےتھے |
Fateh Muhammad Jalandhry جس چیز کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ (اب) اس کی طرف چلو |
Mahmood Ul Hassan چل کر دیکھو جس چیز کو تم جھٹلاتے تھے [۲۰] |
Muhammad Hussain Najafi (حکم ہوگا) جاؤ اس (دوزخ) کی طرف جسے تم جھٹلایا کرتے تھے۔ |