Quran with Urdu translation - Surah An-Nazi‘at ayat 33 - النَّازعَات - Page - Juz 30
﴿مَتَٰعٗا لَّكُمۡ وَلِأَنۡعَٰمِكُمۡ ﴾
[النَّازعَات: 33]
﴿متاعا لكم ولأنعامكم﴾ [النَّازعَات: 33]
Ahmed Ali تمہارے لیے اور تمہارے چار پایوں کے لیے سامان حیات ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ سب کچھ تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے فائدے کے لیے (کیا) |
Mahmood Ul Hassan کام چلانے کو تمہارے اور تمہارے چوپایوں کے [۲۳] |
Muhammad Hussain Najafi تمہارے اور تمہارے مو یشیوں کے لئے سامانِ زندگی کے طور پر۔ |