Quran with Urdu translation - Surah At-Takwir ayat 8 - التَّكوير - Page - Juz 30
﴿وَإِذَا ٱلۡمَوۡءُۥدَةُ سُئِلَتۡ ﴾
[التَّكوير: 8]
﴿وإذا الموءودة سئلت﴾ [التَّكوير: 8]
| Abul Ala Maududi Aur jab zinda gaadi hui(buried) ladki se pucha jayega |
| Ahmed Ali اور جب زندہ درگور لڑکی سے پوچھا جائے |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور جب لڑکی سے جو زندہ دفنا دی گئی ہو پوچھا جائے گا |
| Mahmood Ul Hassan اور جب بیٹی جیتی گاڑ دی گئ کو پوچھیں |
| Muhammad Hussain Najafi اور جب زندہ درگور کی ہوئی (لڑکی) سے پوچھا جائے گا۔ |