Quran with Urdu translation - Surah Al-Ghashiyah ayat 7 - الغَاشِية - Page - Juz 30
﴿لَّا يُسۡمِنُ وَلَا يُغۡنِي مِن جُوعٖ ﴾
[الغَاشِية: 7]
﴿لا يسمن ولا يغني من جوع﴾ [الغَاشِية: 7]
Abul Ala Maududi Jo na mota karey na bhook mitaye |
Ahmed Ali جو نہ فربہ کرتی ہے اور نہ بھوک کود ور کرتی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو نہ فربہی لائے اور نہ بھوک میں کچھ کام آئے |
Mahmood Ul Hassan نہ موٹا کرے اور نہ کام آئے بھوک میں [۵] |
Muhammad Hussain Najafi جو نہ (انہیں) موٹا کرے گا اور نہ بھوک دور کرے گا۔ |