القرآن باللغة الباكستانية - سورة قريش مترجمة إلى اللغة الباكستانية، Surah Quraysh in Hindustani. نوفر ترجمة دقيقة سورة قريش باللغة الباكستانية - Hindustani, الآيات 4 - رقم السورة 106 - الصفحة 602.
لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ (1) قریش کے مانوس کرنے کے لئے |
إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ (2) (یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے۔ (اس کے شکریہ میں) |
فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ (3) پس انہیں چاہئے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں |
الَّذِي أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَآمَنَهُم مِّنْ خَوْفٍ (4) جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور ڈر (اور خوف) میں امن (وامان) دیا |