Quran with Hindustani translation - Surah An-Nas ayat 4 - النَّاس - Page - Juz 30
﴿مِن شَرِّ ٱلۡوَسۡوَاسِ ٱلۡخَنَّاسِ ﴾
[النَّاس: 4]
﴿من شر الوسواس الخناس﴾ [النَّاس: 4]
Muhammad Junagarhi Waswasa dalney waly pechy hut janey waly kay shar say |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim was wasa daalne waale, piche hat jaane waale ke shar se |
Muhammad Karam Shah Al Azhari بار بار وسوسہ ڈالنے والے، بار بار پسپا ہونے والے کے شر سے |
Muhammad Tahir Ul Qadri وسوسہ انداز (شیطان) کے شر سے جو (اللہ کے ذکر کے اثر سے) پیچھے ہٹ کر چھپ جانے والا ہے |
Muhammad Taqi Usmani اس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو پیچھے کو چھپ جاتا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi شیطانی وسواس کے شر سے جو نام خدا سن کر پیچھے ہٹ جاتا ہے |