Quran with Hindustani translation - Surah Yunus ayat 1 - يُونس - Page - Juz 11
﴿الٓرۚ تِلۡكَ ءَايَٰتُ ٱلۡكِتَٰبِ ٱلۡحَكِيمِ ﴾
[يُونس: 1]
﴿الر تلك آيات الكتاب الحكيم﴾ [يُونس: 1]
Muhammad Junagarhi Alif-laam-raa ye pur hikmat kitab ki aayaten hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim Alif laam raa, ye pur hikmath kitab ki ayate hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari کیا (یہ بات) لوگوں کے لیے باعث تعجب ہے کہ ہم نے وحی بھیجی ایک مرد (کامل) پر جو ان میں سے ہے کہ ڈراؤ لوگوں کو اور خوشخبری دو انھیں جو ایمان لائے کہ ان کے لیے مرتبہ بلند ہے ان کے رب کے ہاں۔ کفار نے کہا بلاشبہ یہ جادوگر ہے کھلا ہوا ۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri الف، لام، را (حقیقی معنی اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں)، یہ حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں |
Muhammad Taqi Usmani الر۔ یہ اس کتاب کی آیتیں ہیں جو حکمت سے بھری ہوئی ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi الۤر -پُر از حکمت کتاب کی آیتیں ہیں |