Quran with Hindustani translation - Surah An-Nur ayat 42 - النور - Page - Juz 18
﴿وَلِلَّهِ مُلۡكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۖ وَإِلَى ٱللَّهِ ٱلۡمَصِيرُ ﴾
[النور: 42]
﴿ولله ملك السموات والأرض وإلى الله المصير﴾ [النور: 42]
Muhammad Junagarhi Zamin-o-aasman ki badshaat Allah hi ki hai aur Allah Taalaa hi ki taraf lotna hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim zameen wa asmaan ki baadh’shaahath Allah hee ki hai aur Allah ta’ala hee ki taraf lautna hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور اللہ تعالیٰ کے لیے بادشاہی ہے سارے آسمانوں کی اور ساری زمین کی اور اللہ تعالیٰ کی طرف ہی (سب نے ) لوٹنا ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور سارے آسمانوں اور زمین کی حکمرانی اللہ ہی کی ہے، اور سب کو اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے |
Muhammad Taqi Usmani اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے، اور اللہ ہی کی طرف (سب کو) لوٹ کر جانا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور اللہ ہی کے لئے زمین و آسمان کی ملکیت ہے اور اسی کی طرف سب کی بازگشت ہے |