Quran with Urdu translation - Surah An-Nur ayat 42 - النور - Page - Juz 18
﴿وَلِلَّهِ مُلۡكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۖ وَإِلَى ٱللَّهِ ٱلۡمَصِيرُ ﴾
[النور: 42]
﴿ولله ملك السموات والأرض وإلى الله المصير﴾ [النور: 42]
Abul Ala Maududi Aasmaano aur zameen ki baadshahi Allah hi ke liye hai aur usi ki taraf sabko palatna hai |
Ahmed Ali اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی الله ہی کی ہے اور الله ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور آسمان اور زمین کی بادشاہی خدا کے لئے ہے۔ اور خدا ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور اللہ کی حکومت ہے آسمان اور زمین میں اور اللہ ہی تک پھر جانا ہے [۸۲] |
Muhammad Hussain Najafi اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کیلئے ہے اور اللہ ہی کی طرف (سب کی) بازگشت ہے۔ |