Quran with Urdu translation - Surah Al-‘adiyat ayat 2 - العَاديَات - Page - Juz 30
﴿فَٱلۡمُورِيَٰتِ قَدۡحٗا ﴾
[العَاديَات: 2]
﴿فالموريات قدحا﴾ [العَاديَات: 2]
Abul Ala Maududi Phir (apne tapon se) chingariyan jhaadte hain |
Ahmed Ali پھر (پتھر پر) ٹاپ مار کر آگ جھاڑتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan پھر آگ سلگانے والے جھاڑ کر [۱] |
Muhammad Hussain Najafi پھر اپنی ٹاپوں کی ٹھوکر سے (پتھر سے) چنگاریاں نکا لتے ہیں۔ |