Quran with Urdu translation - Surah Al-Kafirun ayat 3 - الكافِرون - Page - Juz 30
﴿وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ ﴾
[الكافِرون: 3]
﴿ولا أنتم عابدون ما أعبد﴾ [الكافِرون: 3]
Abul Ala Maududi Aur na tum uski ibadat karne wale ho jiski ibadat mai karta hoon |
Ahmed Ali اور نہ تم ہی میرے معبود کی عبادت کرتے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے |
Mahmood Ul Hassan اور نہ تم پوجو جسکو میں پوجوں [۲] |
Muhammad Hussain Najafi اور نہ تم اس (اللہ) کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔ |