Quran with Urdu translation - Surah Al-Kafirun ayat 4 - الكافِرون - Page - Juz 30
﴿وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٞ مَّا عَبَدتُّمۡ ﴾
[الكافِرون: 4]
﴿ولا أنا عابد ما عبدتم﴾ [الكافِرون: 4]
Abul Ala Maududi Aur na mai unki ibadat karne wala hoon jinki ibadat tum ne ki hai |
Ahmed Ali اور نہ میں تمہارے معبودوں کی عبادت کروں گا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں |
Mahmood Ul Hassan اور نہ مجھ کو پوجنا ہے اُس کا جسکو تم نے پوجا |
Muhammad Hussain Najafi اور نہ میں ان (بتوں) کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی تم عبادت کرتے ہو۔ |