القرآن باللغة الأوردية - سورة الكافرون مترجمة إلى اللغة الأوردية، Surah Kafirun in Urdu. نوفر ترجمة دقيقة سورة الكافرون باللغة الأوردية - Urdu, الآيات 6 - رقم السورة 109 - الصفحة 603.
قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ (1) کہہ دو کہ اے کافرو |
لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ (2) میں اُن کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہو |
وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (3) اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں |
وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ (4) اور نہ میں اُن کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی عبادت تم نے کی ہے |
وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (5) اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں |
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ (6) تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین |