Quran with Urdu translation - Surah Al-Falaq ayat 1 - الفَلَق - Page - Juz 30
﴿قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ ﴾
[الفَلَق: 1]
﴿قل أعوذ برب الفلق﴾ [الفَلَق: 1]
Abul Ala Maududi Kaho main panaah maangta hoon subah ke Rubb ki |
Ahmed Ali کہہ دو صبح کے پیدا کرنے والے کی پناہ مانگتا ہوں |
Fateh Muhammad Jalandhry کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں |
Mahmood Ul Hassan تو کہہ میں پناہ میں آیا صبح کے رب کی [۱] |
Muhammad Hussain Najafi اے رسول(ص)) آپ(ص) کہہ دیجئے کہ میں پناہ لیتا ہوں صبح کے پروردگار کی۔ |