القرآن باللغة الأوردية - سورة الفلق مترجمة إلى اللغة الأوردية، Surah Falaq in Urdu. نوفر ترجمة دقيقة سورة الفلق باللغة الأوردية - Urdu, الآيات 5 - رقم السورة 113 - الصفحة 604.
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (1) کہو، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی |
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ (2) ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے |
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ (3) اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے |
وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ (4) اور گرہوں میں پھونکنے والوں (یا والیوں) کے شر سے |
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ (5) اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے |