Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 124 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿إِذۡ قَالَ لَهُمۡ أَخُوهُمۡ هُودٌ أَلَا تَتَّقُونَ ﴾
[الشعراء: 124]
﴿إذ قال لهم أخوهم هود ألا تتقون﴾ [الشعراء: 124]
Abul Ala Maududi Yaad karo jabke unke bhai Hood ne unse kaha tha “kya tum darte nahin |
Ahmed Ali جب ان سے ان کے بھائی ہود نے کہا کہ تم کیوں نہیں ڈرتے |
Fateh Muhammad Jalandhry جب ان سے ان کے بھائی ہود نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں |
Mahmood Ul Hassan جب کہا ان کو ان کےبھائی ہود نے کیا تم کو ڈر نہیں |
Muhammad Hussain Najafi جبکہ ان کے بھائی ہود نے ان سے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟ |