Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rum ayat 3 - الرُّوم - Page - Juz 21
﴿فِيٓ أَدۡنَى ٱلۡأَرۡضِ وَهُم مِّنۢ بَعۡدِ غَلَبِهِمۡ سَيَغۡلِبُونَ ﴾
[الرُّوم: 3]
﴿في أدنى الأرض وهم من بعد غلبهم سيغلبون﴾ [الرُّوم: 3]
Abul Ala Maududi Aur apni is magloobiyat (defeat) ke baad chandh saal ke andar woh gaalib (victorious/dominant) ho jayenge |
Ahmed Ali نزدیک کے ملک میں اور وہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry نزدیک کے ملک میں اور وہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے |
Mahmood Ul Hassan ملتے ہوئے ملک میں [۱] اور وہ اس مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب ہوں گے |
Muhammad Hussain Najafi قریب ترین زمین میں (اہلِ فارس سے) اور یہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے۔ |