Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rum ayat 4 - الرُّوم - Page - Juz 21
﴿فِي بِضۡعِ سِنِينَۗ لِلَّهِ ٱلۡأَمۡرُ مِن قَبۡلُ وَمِنۢ بَعۡدُۚ وَيَوۡمَئِذٖ يَفۡرَحُ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ ﴾
[الرُّوم: 4]
﴿في بضع سنين لله الأمر من قبل ومن بعد ويومئذ يفرح المؤمنون﴾ [الرُّوم: 4]
Abul Ala Maududi Allah hi ka ikhtiyar hai pehle bhi aur baad mein bhi. Aur woh din woh hoga jabke Allah ki bakshi hui fatah par musalmaan khushiyan manayenge |
Ahmed Ali چند ہی سال میں پہلے اور پچھلے سب کا م الله کے ہاتھ میں ہیں اور اس دن مسلمان خوش ہوں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry چند ہی سال میں پہلے بھی اور پیچھے بھی خدا ہی کا حکم ہے اور اُس روز مومن خوش ہوجائیں گے |
Mahmood Ul Hassan چند برسوں میں [۲] اللہ کے ہاتھ ہیں سب کام پہلے اور پچھلے [۳] اور اس دن خوش ہوں گے مسلمان |
Muhammad Hussain Najafi چند سالوں میں اختیار اللہ کو ہی حاصل ہے پہلے بھی اور بعد بھی۔ اور اس دن اہلِ ایمان خوش ہوں گے۔ |