Quran with Urdu translation - Surah Al-Ahzab ayat 64 - الأحزَاب - Page - Juz 22
﴿إِنَّ ٱللَّهَ لَعَنَ ٱلۡكَٰفِرِينَ وَأَعَدَّ لَهُمۡ سَعِيرًا ﴾
[الأحزَاب: 64]
﴿إن الله لعن الكافرين وأعد لهم سعيرا﴾ [الأحزَاب: 64]
Abul Ala Maududi Bahr-e-haal yeh yaqeeni amar hai ke Allah ne kaafiron par laanat ki hai aur unke liye bhadakti hui aag muhaiyya kardi hai |
Ahmed Ali بے شک الله نے کافروں پر لعنت کی ہے اور ان کے لیے دوزخ تیار کر رکھا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry بےشک خدا نے کافروں پر لعنت کی ہے اور ان کے لئے (جہنم کی) آگ تیار کر رکھی ہے |
Mahmood Ul Hassan بیشک اللہ نے پھٹکار دیا ہے منکروں کو اور رکھی ہے انکے واسطے دہکتی ہوئی آگ [۹۶] |
Muhammad Hussain Najafi بے شک اللہ نے کافروں پر لعنت کی ہے اور ان کیلئے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے۔ |