Quran with Urdu translation - Surah Al-Ahzab ayat 65 - الأحزَاب - Page - Juz 22
﴿خَٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدٗاۖ لَّا يَجِدُونَ وَلِيّٗا وَلَا نَصِيرٗا ﴾
[الأحزَاب: 65]
﴿خالدين فيها أبدا لا يجدون وليا ولا نصيرا﴾ [الأحزَاب: 65]
Abul Ala Maududi Jismein woh hamesha rahenge. Koi haami o madadgar na paa sakenge |
Ahmed Ali وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے نہ کوئی دوست پائیں گے اور نہ کوئی مددگار |
Fateh Muhammad Jalandhry اس میں ابدا لآباد رہیں گے۔ نہ کسی کو دوست پائیں گے اور نہ مددگار |
Mahmood Ul Hassan رہا کریں اسی میں ہمیشہ نہ پائیں کوئی حمایتی اور نہ مددگار |
Muhammad Hussain Najafi جس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے وہ (وہاں) کوئی حامی و مددگار نہیں پائیں گے۔ |