Quran with Urdu translation - Surah Saba’ ayat 29 - سَبإ - Page - Juz 22
﴿وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا ٱلۡوَعۡدُ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ ﴾
[سَبإ: 29]
﴿ويقولون متى هذا الوعد إن كنتم صادقين﴾ [سَبإ: 29]
Abul Ala Maududi Yeh log tumse kehte hain ke woh (qayamat ka) wada kab poora hoga agar tum sacchey ho |
Ahmed Ali اور کہتے ہیں یہ وعدہ کب ہے اگر تم سچے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry اور کہتے ہیں اگر تم سچ کہتے ہو تو یہ (قیامت کا) وعدہ کب وقوع میں آئے گا |
Mahmood Ul Hassan اور کہتے ہیں کب ہے یہ وعدہ اگر تم سچے ہو [۴۲] |
Muhammad Hussain Najafi اور وہ کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو (بتاؤ) یہ وعدہ وعید کب پورا ہوگا؟ |