Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 110 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ ﴾
[الصَّافَات: 110]
﴿كذلك نجزي المحسنين﴾ [الصَّافَات: 110]
Abul Ala Maududi Hum neki karne waalon ko aisi hi jaza detay hain |
Ahmed Ali اسی طرح ہم نیکو کاروں کو بدلہ دیا کرتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry نیکوکاروں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan ہم یوں دیتے ہیں بدلا نیکی کرنے والوں کو |
Muhammad Hussain Najafi ہم اسی طرح نیکوکاروں کو جزا دیتے ہیں۔ |