Quran with Urdu translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 20 - الذَّاريَات - Page - Juz 26
﴿وَفِي ٱلۡأَرۡضِ ءَايَٰتٞ لِّلۡمُوقِنِينَ ﴾
[الذَّاريَات: 20]
﴿وفي الأرض آيات للموقنين﴾ [الذَّاريَات: 20]
Abul Ala Maududi Zameen mein bahut si nishaniyan hain yaqeen laney walon ke liye |
Ahmed Ali اور زمین میں یقین کرنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور یقین کرنے والوں کے لئے زمین میں (بہت سی) نشانیاں ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور زمین میں نشانیاں ہیں یقین لانے والوں کے واسطے |
Muhammad Hussain Najafi اور زمین میں یقین کرنے والوں کے لئے (ہماری قدرت کی) نشانیاں ہیں۔ |