Quran with Urdu translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 19 - الذَّاريَات - Page - Juz 26
﴿وَفِيٓ أَمۡوَٰلِهِمۡ حَقّٞ لِّلسَّآئِلِ وَٱلۡمَحۡرُومِ ﴾
[الذَّاريَات: 19]
﴿وفي أموالهم حق للسائل والمحروم﴾ [الذَّاريَات: 19]
Abul Ala Maududi Aur unke maalon(wealth) mein haqq tha saahil( maangne waley) aur mehroom(destitute) ke liye |
Ahmed Ali اور ان کے مالوں میں سوال کرنے والے اور محتاج کا حق ہوتا تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان کے مال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے (دونوں) کا حق ہوتا تھا |
Mahmood Ul Hassan اور اُنکے مال میں حصہ تھا مانگنے والوں کا اور ہارے ہوئے کا [۱۲] |
Muhammad Hussain Najafi اور ان کے مالوں میں سے سوال کرنے والے اور سوال نہ کرنے والے محتاج سب کا حصہ تھا۔ |