Quran with Urdu translation - Surah An-Najm ayat 13 - النَّجم - Page - Juz 27
﴿وَلَقَدۡ رَءَاهُ نَزۡلَةً أُخۡرَىٰ ﴾
[النَّجم: 13]
﴿ولقد رآه نـزلة أخرى﴾ [النَّجم: 13]
| Abul Ala Maududi Aur ek martaba phir usney |
| Ahmed Ali اور اس نے اس کو ایک بار اور بھی دیکھا ہے |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور انہوں نے اس کو ایک بار بھی دیکھا ہے |
| Mahmood Ul Hassan اور اُسکو اُس نے دیکھا ہے اترتے ہوئے ایک بار اور بھی |
| Muhammad Hussain Najafi اور آپ(ص) نے ایک بار اور بھی۔ |