Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rahman ayat 58 - الرَّحمٰن - Page - Juz 27
﴿كَأَنَّهُنَّ ٱلۡيَاقُوتُ وَٱلۡمَرۡجَانُ ﴾
[الرَّحمٰن: 58]
﴿كأنهن الياقوت والمرجان﴾ [الرَّحمٰن: 58]
Abul Ala Maududi Aisi khoobsurat jaisey hirey(diamonds) aur Moti |
Ahmed Ali گویا کہ وہ یاقوت اور مونگا ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں |
Mahmood Ul Hassan وہ کیسی جیسےکہ لعل اور مُونگا [۳۲] |
Muhammad Hussain Najafi ان جنتوں میں نیچی نگاہ والی (حوریں) ہوں گی جن کو ان (جنتیوں) سے پہلے نہ کسی انسان نے چھوا ہوگا اور نہ کسی جن نے۔ |