Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rahman ayat 78 - الرَّحمٰن - Page - Juz 27
﴿تَبَٰرَكَ ٱسۡمُ رَبِّكَ ذِي ٱلۡجَلَٰلِ وَٱلۡإِكۡرَامِ ﴾
[الرَّحمٰن: 78]
﴿تبارك اسم ربك ذي الجلال والإكرام﴾ [الرَّحمٰن: 78]
Abul Ala Maududi Badi barkat wala hai tere Rubb-e-Jaleel-o-Kareem (Majesty and Glory) ka naam |
Ahmed Ali آپ کے رب کا نام با برکت ہے جو بڑی شان اور عظمت والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry (اے محمدﷺ) تمہارا پروردگار جو صاحب جلال وعظمت ہے اس کا نام بڑا بابرکت ہے |
Mahmood Ul Hassan بڑی برکت ہے نام کو تیرے رب کے جو بڑائی والا اورعظمت والا ہے [۳۹] |
Muhammad Hussain Najafi بابرکت ہے تمہارے پروردگار کانام جو بڑی عظمت اور کرا مت والا ہے۔ |