Quran with Urdu translation - Surah Al-Muddaththir ayat 22 - المُدثر - Page - Juz 29
﴿ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ ﴾
[المُدثر: 22]
﴿ثم عبس وبسر﴾ [المُدثر: 22]
Abul Ala Maududi Phir peshani sukedi aur mooh banaya |
Ahmed Ali پھر اس نے تیوری چڑھائی اور منہ بنایا |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑ لیا |
Mahmood Ul Hassan پھر تیوری چڑھائی اور منہ تھتھایا |
Muhammad Hussain Najafi پھر اس نے تیوری چڑھائی اور منہ بنایا۔ |