Quran with Urdu translation - Surah Al-Mursalat ayat 25 - المُرسَلات - Page - Juz 29
﴿أَلَمۡ نَجۡعَلِ ٱلۡأَرۡضَ كِفَاتًا ﴾
[المُرسَلات: 25]
﴿ألم نجعل الأرض كفاتا﴾ [المُرسَلات: 25]
Abul Ala Maududi Kya humne zameen ko sameth kar rakhne wali nahin banaya |
Ahmed Ali کیا ہم نے زمین کو جمع کرنے والی نہیں بنایا |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا |
Mahmood Ul Hassan کیا ہم نے نہیں بنائی زمین سمیٹنے والی |
Muhammad Hussain Najafi کیا ہم نے زمین کو سمیٹ کر رکھنے والی نہیں بنایا۔ |