Quran with Urdu translation - Surah An-Naba’ ayat 28 - النَّبَإ - Page - Juz 30
﴿وَكَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَا كِذَّابٗا ﴾
[النَّبَإ: 28]
﴿وكذبوا بآياتنا كذابا﴾ [النَّبَإ: 28]
| Abul Ala Maududi Aur hamari aayat ko unhon ne bilkul jhutla diya tha |
| Ahmed Ali اور ہماری آیتوں کوبہت جھٹلایا کرتے تھے |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھے |
| Mahmood Ul Hassan اور جھٹلاتے تھے ہماری آیتوں کو مکرا کر [۲۱] |
| Muhammad Hussain Najafi اور یہ ہماری آیتوں کو بےدریغ جھٹلاتے تھے۔ |