Quran with Urdu translation - Surah An-Naba’ ayat 29 - النَّبَإ - Page - Juz 30
﴿وَكُلَّ شَيۡءٍ أَحۡصَيۡنَٰهُ كِتَٰبٗا ﴾
[النَّبَإ: 29]
﴿وكل شيء أحصيناه كتابا﴾ [النَّبَإ: 29]
Abul Ala Maududi Aur haal yeh tha ke humne har cheez gin gin kar likh rakkhi thi |
Ahmed Ali اور ہم نے ہر چیز کو کتاب میں شمار کر رکھا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے ہر چیز کو لکھ کر ضبط کر رکھا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور ہر چیز ہم نے گن رکھی ہے لکھ کر [۲۲] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے ہر چیز کو ایک نوشتہ میں شمار کر رکھا ہے۔ |