Quran with Urdu translation - Surah An-Nazi‘at ayat 4 - النَّازعَات - Page - Juz 30
﴿فَٱلسَّٰبِقَٰتِ سَبۡقٗا ﴾
[النَّازعَات: 4]
﴿فالسابقات سبقا﴾ [النَّازعَات: 4]
Abul Ala Maududi phir (hukum baja laane mein) sabqat karte hain |
Ahmed Ali پھر دوڑ کر آگے بڑھ جانے والوں کی |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر لپک کر آگے بڑھتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan پھر آگے بڑھنے والوں کی دوڑ کر [۳] |
Muhammad Hussain Najafi پھر قَسم ہے (تعمیلِ حکم میں) ایک دوسرے پر سبقت لے جانے والوں کی۔ |