Quran with Urdu translation - Surah An-Nazi‘at ayat 7 - النَّازعَات - Page - Juz 30
﴿تَتۡبَعُهَا ٱلرَّادِفَةُ ﴾
[النَّازعَات: 7]
﴿تتبعها الرادفة﴾ [النَّازعَات: 7]
Abul Ala Maududi Aur uske pichey ek aur jhatka padega |
Ahmed Ali اس کے پیچھے آنے والی پیچھے آئے گی |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر اس کے پیچھے اور (بھونچال) آئے گا |
Mahmood Ul Hassan اُسکے پیچھے آئے دوسری [۶] |
Muhammad Hussain Najafi اس کے پیچھے ایک اور آنے والی (مصیبت) آئے گی۔ |