Quran with Urdu translation - Surah Al-Inshiqaq ayat 2 - الانشِقَاق - Page - Juz 30
﴿وَأَذِنَتۡ لِرَبِّهَا وَحُقَّتۡ ﴾
[الانشِقَاق: 2]
﴿وأذنت لربها وحقت﴾ [الانشِقَاق: 2]
Abul Ala Maududi Aur apne Rubb kay famaan ki tameel karega aur uske liye haq yahi hai (ke apne Rubb ka hukum maney) |
Ahmed Ali اور اپنے رب کا حکم سن لے گا اور وہ اسی لائق ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اپنے پروردگار کا فرمان بجا لائے گا اور اسے واجب بھی یہ ہی ہے |
Mahmood Ul Hassan اور سن لے حکم اپنے رب کا وہ آسمان اسی لائق ہے [۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور وہ اپنے پروردگار کا حکم سن لے گا (اور اس کی تعمیل کرے گا) اور اس پر لازم بھی یہی ہے۔ |