Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘la ayat 1 - الأعلى - Page - Juz 30
﴿سَبِّحِ ٱسۡمَ رَبِّكَ ٱلۡأَعۡلَى ﴾
[الأعلى: 1]
﴿سبح اسم ربك الأعلى﴾ [الأعلى: 1]
Abul Ala Maududi (Aey nabi) Apne Rubb-e-bartar kay naam ki tasbeeh karo |
Ahmed Ali اپنے رب کے نام کی تسبیح کیا کر جو سب سے اعلیٰ ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry (اے پیغمبر) اپنے پروردگار جلیل الشان کے نام کی تسبیح کرو |
Mahmood Ul Hassan پاکی بیان کر اپنے رب کے نام کی جو سب سے اوپر [۱] |
Muhammad Hussain Najafi اے نبی(ص)) اپنے بلند و برتر پروردگار کے نام کی تسبیح کیجئے۔ |