Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘la ayat 15 - الأعلى - Page - Juz 30
﴿وَذَكَرَ ٱسۡمَ رَبِّهِۦ فَصَلَّىٰ ﴾
[الأعلى: 15]
﴿وذكر اسم ربه فصلى﴾ [الأعلى: 15]
| Abul Ala Maududi Aur apne Rubb ka naam yaad kiya phir namaz padhi |
| Ahmed Ali اور اپنے رب کا نام یاد کیا پھر نماز پڑھی |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا |
| Mahmood Ul Hassan اورلیا اُس نے نام اپنے رب کا پھر نماز پڑھی [۱۳] |
| Muhammad Hussain Najafi اور اپنے پروردگار کا نام یاد کیا اور نماز پڑھی۔ |