Quran with Urdu translation - Surah Al-‘Alaq ayat 1 - العَلَق - Page - Juz 30
﴿ٱقۡرَأۡ بِٱسۡمِ رَبِّكَ ٱلَّذِي خَلَقَ ﴾
[العَلَق: 1]
﴿اقرأ باسم ربك الذي خلق﴾ [العَلَق: 1]
Abul Ala Maududi Padho (Aey Nabi) apne Rubb ke naam ke saath Jisne paida kiya |
Ahmed Ali اپنے رب کے نام سے پڑھیئے جس نے سب کو پیدا کیا |
Fateh Muhammad Jalandhry (اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا |
Mahmood Ul Hassan پڑھ اپنے رب کے نام سے [۱] جو سب کا بنانے والا ہے [۲] |
Muhammad Hussain Najafi اے رسول(ص)) اپنے پروردگار کے نام سے پڑھیے جس نے (سب کائنات کو) پیدا کیا۔ |