Quran with Urdu translation - Surah Al-‘Alaq ayat 3 - العَلَق - Page - Juz 30
﴿ٱقۡرَأۡ وَرَبُّكَ ٱلۡأَكۡرَمُ ﴾
[العَلَق: 3]
﴿اقرأ وربك الأكرم﴾ [العَلَق: 3]
Abul Ala Maududi Padho aur tumhara Rubb bada kareem hai |
Ahmed Ali پڑھیئے اور آپ کا رب سب سے بڑھ کر کرم والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry پڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کریم ہے |
Mahmood Ul Hassan پڑھ اور تیرا رب بڑا کریم ہے [۴] |
Muhammad Hussain Najafi پڑھئیے! اور آپ کا پروردگار بڑا کریم ہے۔ |