Quran with Urdu translation - Surah Al-‘Alaq ayat 5 - العَلَق - Page - Juz 30
﴿عَلَّمَ ٱلۡإِنسَٰنَ مَا لَمۡ يَعۡلَمۡ ﴾
[العَلَق: 5]
﴿علم الإنسان ما لم يعلم﴾ [العَلَق: 5]
Abul Ala Maududi Insan ko woh ilm diya jisey woh na jaanta tha |
Ahmed Ali انسان کو سکھایا جو وہ نہ جانتا تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا |
Mahmood Ul Hassan سکھلایا آدمی کو جو وہ نہ جانتا تھا [۶] |
Muhammad Hussain Najafi اور انسان کو وہ کچھ پڑھایا جو وہ نہیں جانتا تھا۔ |