The Quran in Hindustani - Surah Takathur translated into Hindustani, Surah At-Takathur in Hindustani. We provide accurate translation of Surah Takathur in Hindustani - الباكستانية, Verses 8 - Surah Number 102 - Page 600.
أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ (1) زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا |
حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ (2) یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے |
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ (3) ہرگز نہیں تم عنقریب معلوم کر لو گے |
ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ (4) ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا |
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ (5) ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو |
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ (6) تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے |
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ (7) اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے |
ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ (8) پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا |