القرآن باللغة الباكستانية - سورة التكاثر مترجمة إلى اللغة الباكستانية، Surah Takathur in Hindustani. نوفر ترجمة دقيقة سورة التكاثر باللغة الباكستانية - Hindustani, الآيات 8 - رقم السورة 102 - الصفحة 600.

| أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ (1) زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا | 
| حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ (2) یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے | 
| كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ (3) ہرگز نہیں تم عنقریب معلوم کر لو گے | 
| ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ (4) ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا | 
| كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ (5) ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو | 
| لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ (6) تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے | 
| ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ (7) اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے | 
| ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ (8) پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا |