The Quran in Hindustani - Surah Masad translated into Hindustani, Surah Al-Masad in Hindustani. We provide accurate translation of Surah Masad in Hindustani - الباكستانية, Verses 5 - Surah Number 111 - Page 603.

| تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ (1) ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا |
| مَا أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ (2) نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی |
| سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ (3) وه عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا |
| وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ (4) اور اس کی بیوی بھی (جائے گی،) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے |
| فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍ (5) اس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی |