القرآن باللغة الباكستانية - سورة المسد مترجمة إلى اللغة الباكستانية، Surah Masad in Hindustani. نوفر ترجمة دقيقة سورة المسد باللغة الباكستانية - Hindustani, الآيات 5 - رقم السورة 111 - الصفحة 603.
تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ (1) ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا |
مَا أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ (2) نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی |
سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ (3) وه عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا |
وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ (4) اور اس کی بیوی بھی (جائے گی،) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے |
فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍ (5) اس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی |