Quran with Hindustani translation - Surah al-‘Imran ayat 189 - آل عِمران - Page - Juz 4
﴿وَلِلَّهِ مُلۡكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۗ وَٱللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ ﴾
[آل عِمران: 189]
﴿ولله ملك السموات والأرض والله على كل شيء قدير﴾ [آل عِمران: 189]
Muhammad Junagarhi Aasmanon aur zamin ki badshahi Allah hi kay liye hai aur Allah Taalaa her cheez per qadir hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim asmaano aur zameen ki badshaahi Allah hee ke liye hai aur Allah ta’ala har cheez par qaadir hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور اللہ ہی کے لیے ہے بادشاہی آسمانوں اور زمین کی اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور سب آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لئے ہے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے (سو تم اپنا دھیان اور توکّل اسی پر رکھو) |
Muhammad Taqi Usmani اور آسمانوں اور زمین کی سلطنت صرف اللہ کی ہے، اور اللہ ہر چیز پر مکمل قدرت رکھتا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور اللہ کے لئے زمین و آسمان کی کل حکومت ہے اور وہ ہر شے پر قادر ہے |