Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 189 - آل عِمران - Page - Juz 4
﴿وَلِلَّهِ مُلۡكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۗ وَٱللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ ﴾ 
[آل عِمران: 189]
﴿ولله ملك السموات والأرض والله على كل شيء قدير﴾ [آل عِمران: 189]
| Abul Ala Maududi Zameen aur asmaano ka maalik Allah hai aur uski qudrat sab par haawi hai  | 
| Ahmed Ali اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی الله ہی کے واسطے ہے اور الله ہر چیز پر قادر ہے  | 
| Fateh Muhammad Jalandhry اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی خدا ہی کو ہے اور خدا ہر چیز پر قادر ہے  | 
| Mahmood Ul Hassan اور اللہ ہی کے لئے ہے سلطنت آسمان اور زمین کی اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے [۲۸۶]  | 
| Muhammad Hussain Najafi اللہ کے لیے ہی ہے آسمانوں اور زمین کی حکومت (اور وہی ان کا مالک ہے) اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔  |