Quran with Hindustani translation - Surah Az-Zumar ayat 62 - الزُّمَر - Page - Juz 24
﴿ٱللَّهُ خَٰلِقُ كُلِّ شَيۡءٖۖ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ وَكِيلٞ ﴾
[الزُّمَر: 62]
﴿الله خالق كل شيء وهو على كل شيء وكيل﴾ [الزُّمَر: 62]
Muhammad Junagarhi Allah her cheez ka peda kerney wala hai aur wohi her cheez per nigehbaan hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim Allah har cheez ka payda karne waala hai aur wahi har cheez par nigehbaan hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اللہ تعالیٰ پیدا کرنے والا ہے ہر چیز کا ۔ اور وہی ہر چیز کا نگہبان ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اللہ ہر چیز کا خالق ہے اور وہ ہر چیز پر نگہبان ہے |
Muhammad Taqi Usmani اللہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے، اور وہی ہر چیز کا رکھوالا ہے |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اللہ ہی ہر شے کا خالق ہے اور وہی ہر چیز کی نگرانی کرنے والا ہے |