Quran with Urdu translation - Surah Az-Zumar ayat 62 - الزُّمَر - Page - Juz 24
﴿ٱللَّهُ خَٰلِقُ كُلِّ شَيۡءٖۖ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ وَكِيلٞ ﴾
[الزُّمَر: 62]
﴿الله خالق كل شيء وهو على كل شيء وكيل﴾ [الزُّمَر: 62]
Abul Ala Maududi Allah har cheez ka khaliq (creator) hai aur wahi har cheez par nigehbaan hai |
Ahmed Ali الله ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے اور وہی ہر چیز کا نگہبان ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry خدا ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے۔ اور وہی ہر چیز کا نگراں ہے |
Mahmood Ul Hassan اللہ بنانے والا ہے ہر چیز کا اور وہ ہرچیز کا ذمہ لیتا ہے |
Muhammad Hussain Najafi اور وہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے اور وہی ہر چیز پر نگہبان ہے۔ |