Quran with Hindustani translation - Surah Az-Zumar ayat 63 - الزُّمَر - Page - Juz 24
﴿لَّهُۥ مَقَالِيدُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۗ وَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ بِـَٔايَٰتِ ٱللَّهِ أُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡخَٰسِرُونَ ﴾
[الزُّمَر: 63]
﴿له مقاليد السموات والأرض والذين كفروا بآيات الله أولئك هم الخاسرون﴾ [الزُّمَر: 63]
Muhammad Junagarhi Aasmano aur zamin ki kunjiyon ka malik wohi hai jin jin logon ney Allah ki aayaton ka inkar kiya wohi khasarah paney walay hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim asmaano aur zameen ki konjiyo ka maalik wahi hai, jin jin logo ne Allah ki aayato ka inkaar kiya, wahi qasaara paane waale hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari وہی مالک ہے آسمانوں اور زمین کی کنجیوں کا اور جو لوگ انکار کرتے ہیں اللہ کی آیتوں کا وہی لوگ خسارے میں ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri اسی کے پاس آسمانوں اور زمین کی کُنجیاں ہیں، اور جن لوگوں نے اللہ کی آیتوں کے ساتھ کفر کیا وہی لوگ ہی خسارہ اٹھانے والے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani سارے آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں، اور جنہوں نے اللہ کی آیتوں کا انکار کیا ہے گھاٹے میں رہنے والے وہی ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi زمین و آسمان کی تمام کنجیاں اسی کے پاس ہیں اور جن لوگوں نے اس کی آیتوں کا انکار کیا وہی خسارہ میں رہنے والے ہیں |