Quran with Hindustani translation - Surah Ad-Dukhan ayat 38 - الدُّخان - Page - Juz 25
﴿وَمَا خَلَقۡنَا ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضَ وَمَا بَيۡنَهُمَا لَٰعِبِينَ ﴾
[الدُّخان: 38]
﴿وما خلقنا السموات والأرض وما بينهما لاعبين﴾ [الدُّخان: 38]
Muhammad Junagarhi Hum ney zamin aur aasmano aur inn kay darmiyan ki cheezon ko khel kay tor per peda nahi kiya |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim hum ne zameen aur asmaano aur un ke darmiyaan ki cheezo ko khel ke taur par payda nahi kiya |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور نہیں پیدا فرمایا ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان کے درمیان ہے کھیل کے طور پر |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ اِن کے درمیان ہے اسے محض کھیلتے ہوئے نہیں بنایا |
Muhammad Taqi Usmani اور ہم نے آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی چیزیں بےفائدہ کھیل کرنے کے لیے پیدا نہیں کردی ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور ہم نے زمین و آسمان اور اس کی درمیانی مخلوقات کو کھیل تماشہ کرنے کے لئے نہیں پیدا کیا ہے |